وبائی مرض(COVID-19): چمگادڑ کے بعد اب ایک اور جانور سے شدید خطرہ
چین میں موجود خنزیر میں ایک فلو وائرس پایا جاتا ہے جوکہ انسانی صحت کے لیے بہت خطرناک ہوسکتا ہے۔
ممکنہ طور پر یہ وائرس وبائی وائرس بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسی لیے اس پر خاص نظر ثانی کی ضرورت ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اس وائرس کو باریک بینی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے فوری کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی جرنل پروسیڈنگس آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چینی محققین کی ایک ٹیم کو 2011 سے 2018 تک خنزیروں میں انفلوینزا وائرس ملا ہے، اس وائرس میں وبا بننے کے تمام عناصر موجود ہیں۔
ماہرین نے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خنزیروں کے فارم میں کام کرنے والے افراد کے خون میں بھی اس وائرس کے نشان ملے ہیں۔
مذکورہ وائرس کے انسانوں میں منتقل ہونے کا خطرہ ہے، خاص طور پر چین کے کچے علاقوں میں جہاں لوگ فارمز کے قریب رہتے ہیں اور جہاں خنزیروں کو ذبح خانوں اور کھانوں کی مارکیٹس میں رکھا جاتا ہے۔
یاد رہے کورونا وائرس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک چمگادڑ کے ذریعے ووہان کی ایک مچھلی منڈی میں انسانوں کے اندر داخل ہوا۔ ووہان کی اس مچھلی منڈی میں یہ وائرس پہلی بار پایا گیا تھا.Do the bats spread the corona virus
.........................................................................................................
Infectious disease( COVID-19) : After bats, now another animal is in grave danger.
Pigs in China contain a flu virus that can be very dangerous to human health.
The virus could potentially become an infectious virus. That is why it needs special revision.
According to foreign news agency Reuters, a study has found that the virus needs to be closely monitored. However, experts say there is no immediate threat.
According to a study published in the American Journal of Proceedings of the National Academy of Sciences, a team of Chinese researchers found the influenza virus in pigs from 2011 to 2018, which contains all the elements that make it epidemic.
Experts also say that traces of the virus have been found in the blood of people working on pig farms.
The virus is at risk of being transmitted to humans, especially in rough areas of China where people live near farms and where pigs are kept in slaughterhouses and food markets.
The corona virus is said to have entered humans at a fish market in Wuhan via a bat. The virus was first found in Wuhan's fish market.