Don't do anything that spoils the friendship
Friendship is a relationship that, if found to be true, then the importance of all relationships in life is appreciated and a good friend never lets you go astray ... but if you want your friendship to always be safe, here are a few mistakes. Never do
Don't do business with friends.
No matter how deep the friend, no matter how deep ... if you partner with him in business, then that respect in the heart and that place may not remain again ... because of doing business, you can be raw ears and If in any way any illusion or greed for each other arises in your heart then you can lose a good friend ..... there is a saying that the evening's handi bursts in the square ..... it is for those who Get involved in business and then it's a spectacle all over the world and you can lose a good friend ...
Don't borrow from a friend:
Money transactions can cause rifts in friendships ... to say that you are my friend so you help me in difficult times ... or to lend me when you need it is a burden on friendship. Always keep the friendship free from burdens because if you take a loan from your friend and can't repay it when the time comes, then there is a danger that the friendship will deteriorate and when it comes to money then most of the relationships go away. If you want to save a friendship, don't hope that I will take money from it when I need it ... because you may be helpless when you need it.
Sharing a third:
Friendship is the strongest relationship formed on the basis of trust ... If you share someone's secret with your friend, even if he is your real sibling, then it is a betrayal of friendship ... because the friend You are the most important thing in your life so everyone else will be the third for you ... The most important thing in friendship is the veil that you do in his affairs and he does in your affairs ... The day you tell anyone about it, they will lose their trust in you and the foundation of friendship will be weakened.
.................................................................................
دوستی خراب کرنے والے یہ کام ہرگز نہ کریں.
دوستی ایک ایسا رشتہ ہے جو اگر سچا مل جائے تو پھر زندگی میں موجود تمام رشتوں کی اہمیت کا اندازہ ہوجاتا ہے اور اچھا دوست کبھی بھٹکنے بھی نہیں دیتا ۔۔۔لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دوستی ہمیشہ سلامت رہے تو یہ چند غلطیاں کبھی نہ کریں۔۔۔
دوست کے ساتھ بزنس نہ کریں.
دوست چاہے کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو ۔۔۔اگر آپنے اس کے ساتھ کاروبار میں شراکت داری کرلی تو دل میں وہ احترام اور وہ مقام شاید پھر نہ رہ پائے۔۔۔کاروبار کرنے کی وجہ سے آپ کان کے کچے بھی ہوسکتے ہیں اور اگر کسی بھی طرح آپ کے دل میں ایک دوسرے کے لئے کوئی وہم پیدا ہوا یا لالچ تو آپ ایک اچھا دوست کھو سکتے ہیں۔۔۔ایک مثل ہے کہ سانجھے کی ہانڈی چوک میں پھوٹتی ہے۔۔۔یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو کاروبار میں اپنوں کو شامل کر لیتے ہیں اور پھر پوری دنیا میں اس کا تماشا بنتا ہے اور آپ ایک اچھے دوست کو کھو سکتے ہیں۔۔۔
دوست سے قرضہ نہ لیں.
پیسوں کا لین دین دوستی میں دراڑیں ڈال سکتا ہے۔۔۔یہ کہنا کہ تم میرے دوست ہو اس لئے مشکل وقت میں تم ہی میری مدد کرو۔۔۔یا ضرورت کے وقت تم ہی مجھے قرضہ دو تو یہ دوستی پر بوجھ ہے۔۔۔دوستی کو ہمیشہ بوجھ سے آزاد رکھیں کیونکہ اگر آپ نے اپنے دوست سے قرضہ لیا اور وقت پڑنے پر اسے لوٹٓ نا سکے تو دوستی خراب ہونے کا اندیشہ ہے اور جب معاملہ پیسوں کا ہو تو پھر اکثر سگے رشتے بھی دور چلے جاتے ہیں ۔۔۔دوستی کو اگر بچانا چاہتے ہیں تو اس قسم کی امیدیں نا لگائیں کہ میں اس سے پیسے لے لوں گا جب مجھے ضرورت ہوگی۔۔۔کیونکہ ہوسکتا ہے کہ اس کی ضرورت کے وقت آپ بے بس ہوں۔۔۔
تیسرے کو شریک بنانا.
دوستی اعتبار کی بنیاد پر بننے والا سب سے ٹھوس رشتہ ہے۔۔۔اگر آپ نے اپنے دوست کے راز میں کسی کو شریک کرلیا چاہے وہ آپ کا سگا بہن بھائی ہی کیوں نا ہو تو یہ دوستی پر دھوکہ ہے۔۔۔کیونکہ دوست نے اپنی زندگی میں آپ کو سب سے اہم جانا اس لئے اس کے علاوہ ہر شخص آپ کے لئے تیسرا ہوگا۔۔۔دوستی میں سب سے اہم چیز پردہ داری ہے جو آپ اس کے معاملات میں اور وہ آپ کے معاملات میں کرتا ہے۔۔۔جس دن آپ نے اس کی بات کو کسی سے بھی ظاہر کیا اس دن وہ آپ پر سے اپنا اعتبار کھو دے گا اور دوستی کی بنیاد کمزور پڑ جائے گی.