Class 6 Lesson Dukhtran-e-Watan Pg#30-33

مصنف کا نام : عامر وحید قمر
 سبق کا تعار ف:
   تا ریخ عالم کے صفحات ایسی مایہ ناز  خواتین کے ذکر سے بھرے پڑے ہیں جنہوں نے اپنی ہمت و طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے وقت کو دھارے کو رخ بدلنے پر مجبور کر دیا  ۔
آج ہم چند ایسی مایہ ناز خواتین کا ذکر کریں گے جنہوں نے بہادری و  جرات سے نہ صرف اپنا بلکہ اپنے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کیا ۔
 عورت کی عظمت کو ہر دور میں تسلیم کیا گیا ہے ماں ہو یا بیٹی ، بہن ہو یا بہو ہو یا بیوی  تقدس  کا ہر روپ عورت کے کردار کا اہم حصہ ہے ۔کچھ لوگ دلیل دیتے ہیں کہ عورت کو  صرف گھر داری سنبھالنا  اور امور خانہ داری میں توجہ دینا ضروری ہو تا ہے ۔
یہ لوگ اللہ تعالی کی طرف سے عورت کو دی گئی   بے پنا ہ صلاحیتوں  کو یکسر فراموش کر دیتے ہیں ۔ مو جو دہ دور میں عورت کا کردار ایک اہم اٹل حقیقت ہے ،
بانی پاکستا ن قائد اعظم  نے فرمایا کہ
" کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک اس کی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی نہ ہو۔"

Class 6 Lesson Dukhtran-e-Watan Pg#30-33 Writer Amir Waheed Qamar.

Class 6 Lesson Dukhtran-e-Watan Pg#30-33 Writer Amir Waheed Qamar.

Class 6 Lesson Dukhtran-e-Watan Pg#30-33 Writer Amir Waheed Qamar.

Class 6 Lesson Dukhtran-e-Watan Pg#30-33 Writer Amir Waheed Qamar.

Class 6 Lesson Dukhtran-e-Watan Pg#30-33 Writer Amir Waheed Qamar.ت