آئیے اس رمضان کو اپنی زندگی کو منظم کرنے کا ذریعہ بنائیں۔
روزانہ کے معمولات
پڑھا
نہیں پڑھا
فجر کی جماعت
ظہر کی جماعت
عصر کی جماعت
مغرب کی جماعت
عشاء کی جماعت
تہجد
اشراق
چاشت
اوابین  (اوابین 6 رکعات نوافل ہیں مغرب کی نماز کے بعد جو 2 2 کر کے پڑھے جاتے ہیں)
ہفتہ میں ایک بار صلوٰۃ التسبیح سورۃ یٰس (فجر کے بعد 
سورۃ واقعۃ (مغرب کے بعد)سورۃ الملک(عشاء کے بعد) جمعہ کو سورۃ الکھف
روزانہ تسبیحات 100 مرتبہ(استغفار، درود شریف، تیسرا کلمہ، پہلہ کلمہ)روزانہ کسی کتاب سے دعائیں ۔
روزانہ تلاوت


یہ وہ بنیادی اعمال ہیں جو ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہماری زندگی کے روزمرہ معمولات میں شامل ہونے چاہیے۔ چائیے کہ ہم روزانہ اپنا محاسبہ کریں اور دیکھیں کہ ہم نے کون کون سے اعمال کیے ہیں۔ جو ہو جائیں اس پر اللہ کا شکر کریں جو نہ ہوں اس پر اللہ سے مانگیں۔ رمضان میں اس کی مشق اور بھی آسان ہو جاۓ گی۔ یہ اعمال ایک مسلمان کے ایمان کو تازہ رکھنے کیلیے بہت کار آمد ہیں۔ اللہ ہم سب کو توفیق دے۔ آم