کہانی نویسی  اردو زبان و قواعد
کہانی نویسی مضمون۔ نویسی کی اہم قسم ہے جس میں   اخلاقی سبق کو سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔ککانی کسی نہ کسی اخلاق پہلو یا اخلاقی سبق کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی کا واقعہ بھی ہمیشہ ماضی کی زمانہ میں لکھا اور بیان کیا جاتا ہے۔
کہانی کے حصے جتنے ہو تے ہیں: کہانی کے بنیادی طور پر تین حصے ہو تے ہیں۔ جو پارئے کی صورت میں تحریر کیے جاتے ہیں کہانی کے پیرائے کی تعداد مخصوص نہیں ہوتی یہ آپکی صلاحیت پر منحصر کرتا ہے۔ لیکن زیادہ لمبی یا طویل کہانیاں اپنا اثر کھو دیتی ہیں۔عام طور پر امتحانات 
میں الفاظ بتائی جاتی ہے ۔ یاد رکھنے کی بات ہے کہ کہانی ہمیشہ پیرائے میں لکھی جائے گی نیی بات کا آغاز نئے پیرا سے کیا جاتا ہے۔
:   پہلا حصہ کہانی کا آغاز:یہ کہانی کا ابتدائی حصہ ہو تا ہے جس میں کرداروں کا تعارف یا کہانی کی ابتدا ہو رہی ہوتی ہے۔
 دوسرا حصہ یعنی واقعہ یا تفصیل : یہ حصہ بھی ایک نئے پیرا سے شروع ہو تا ہے جس میں کہانی اپنے عروج پر ہو تی ہے اور پڑھنے والا بھی پو ری دلچپسی سے ملاحظہ فرما رہا  ہو تا ہے۔ یہاں کہانی کا تجسڈبھی اپنے عروج ہر ہو تا ہے جس سے کہانی میں دلچپسی پیدا ہو رہی ہو تی ہے۔
،واقعہ یا تفصیل تیارا حصہ کہانی کا انجام یعنی اختتام ہوتا ہے جس میں عموما اخلاقی پہلو بھی نمایا ں کیا جاتا ہے۔ 
 کہانی طلباء و طالبات کی دلچسپی کا محور ہوتی ہیں اس لیے کہانی کو جب بھی بیان یا تحریر کیا جائے ہمیشہ دلچسپ انداز اور تجسس کے ساتھ ہونا چاہیے تا کہ کہانی پڑھنے والوں کو کہانی میں ۔مزہ آئے۔

مزید رہنمائی کے لیے ویڈیو ہمارے چینل پر وزٹ کریں اور یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

https://youtu.be/TGnrb_kvhwg