OSP ROUND 2

Lesson Sab sy badi dolat class 6 

سبق کا نام : سب سے بڑی دولت

مصنف کا نام: عطاءالحق قاسمی

    یہ سبق ایمانداری ،کردار کی مضبوطی ، اچھی سوچ،   قول وفعل میں پکا ہونا  اور قائد کے فرمودات سے متعلق ہے۔

Lesson Sab sy badi dolat class 6




Lesson Sab sy badi dolat class 6

Lesson Sab sy badi dolat class 6

Lesson Sab sy badi dolat class 6


اہم نکات۔
  • قائد اعظم محسن قوم ہیں آپ کے  فرمودات کے مطابق ملک و قوم کی ترقی کا دارومدار طلباء پر ہیں کیونکہ طلباء ہی نے آنیوالے دور میں حکومت کی باگ دوڑ سنبھالنی ہو تی ہے۔
  • ایمانداری دنیا کی سب سے  بڑی دولت ہے۔ آپ ﷺ کی تعلیمات  میں بھی ایمانداری پر زور دیا گیا ہے۔
  • کردار کی مضبوطی ،اچھی سوچ، قول و فعل میں پکا ہونا اور اپنی غلطی پر نادم ہونا ہے۔
  • قائد اعظم کے فرمودات پر عمل پیرا ہونا ہے۔
  • اچھا سوچنا ہے اور اچھا کرنا ہے ۔


Lesson Sab sy badi dolat class 6
تمام سوالات کے جوابات سبق میں مو جو د ہیں ۔ اگر کسی سوال کی سمجھ نا آئے یا کسی قسم کی دشواری ہو تو ویڈیو لیکچر کو دوبارہ سماعت فرمائیں۔ یا ہم سے رابطہ کریں ۔



Lesson Sab sy badi dolat class 6



اسم صفت:۔ ایسا اسم جو کسی اسم کی خوبی یا خامی کو بیان کریں اسم صفت کہلاتا ہے جیسے کہ  بہادر افواج ، بزدل کھلاڑی، اچھا بچہ ، نکما لڑکا،سبز پرچم وغیرہ 
 موصوف: ۔  جس اسم  کی خوبی یا خامی بیان کی جا رہی ہو  اسم مو صوف کہلاتا ہے۔
جیسے کہ اوپر دی گئی امثال میں بچہ، کھلاڑی، لڑکا، پرچم  وغیرہ۔
 ان تعاریف کو مد نظر رکھتے ہوئے سوال نمبر 10 کو اپنی کتاب پر حل کریں۔

Lesson Sab sy badi dolat class 6