Latest News: Why does an eagle break its beak when it is 40 years old? Learn


The eagle, the largest and most intelligent high-flying bird, is known not only as a bird but also as one of the best hunters in the world, with more than 60 species found worldwide. This is the bird whose example is given to people that if you want to have a high character, then be like an eagle. Here are some amazing facts:
 Eagles are usually 3 to 5 years old, but most eagles live up to 5 years.
It is said that the eagle gets a second life at the age of 9 years because after that they go through such hardships for five months and become healthy again like a newborn eagle.
Due to severe pain in its beak, it cannot hold anything and then strikes its own beak in mountains and trees so that it breaks and when it returns five months later, it eats, drinks and Becomes worthy of hunting.
Eagles also build the largest and strongest nests on trees.
 This nest can be 20 feet deep, 9.6 feet wide and weigh about 2 tons.
The world's largest eagle is over 250 cm long and is known for hunting large animals including deer, goats and monkeys.
The Philippine Eagle is one of the most powerful eagles in the world, weighing 102 cm and weighing up to 8 kg.
 The sight of an eagle is 5 times faster than that of a human being. Humans basically see only 3 colors while the eagle can see 5 colors.
Mart A type of eagle called martial eagle is capable of flying high without moving for a long time.
 The eagle can also sleep while sitting on a branch. In sleep, its feet cling to the branch so that it does not fall.

عقاب چالیس سال کا ہونے بعد اپنی چونچ کیوں توڑ دیتا ہے؟ 


اونچی اڑان بھرنے والا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ ذہین پرندہ عقاب صرف ایک پرندہ ہی نہیں بلکہ دنیا میں سب سے بہتر شکاری کے نام سے جانا جاتا ہے جس کی دنیا بھر میں 60 سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ یہ وہ پرندہ ہے جس کی مثال لوگوں کو دی جاتی ہے کہ بلند کردار ہونا ہے تو عقاب کی طرح بنو۔ اس کے علاہ چند حیرت انگیز معلومات جانیں :
•  عقاب کی عام طور پر عمر 60 سے 40 سال ہوتی ہے، لیکن اکثر عقاب 70۰ سال تک زندگی جیتے ہیں۔
•  کہا یہ جاتا ہے کہ عقاب کو 40 سال کی عمر میں دوسری زندگی ملتی ہے کیونکہ اس کے بعد وہ پانچ ماہ اتنی تکلیفوں سے گزرتے ہیں اور ایک نومولود عقاب کی طرح دوبارہ صحت مند ہوجاتے ہیں۔
•  اس کی چونچ میں شدید تکلیف کے باعث وہ کچھ پکڑ نہیں سکتا اور پھر خود اپنی چونچ کو پہاڑوں اور درختوں میں مارتا ہے تاکہ یہ ٹوٹ جائے اور پانچ ماہ بعد یہ جب دوبارہ واپس آتی ہے تو یہ ایک بار پھر کھانے، پینے اور شکار کے لائق ہوجاتا ہے۔
•  درختوں پر سب سے بڑا اور مضبوط گھونسلہ بھی عقاب ہی بناتے ہیں۔
•  یہ گھونسلہ 20 فٹ گہرا ٬ 9.6 فٹ چوڑا اور تقریبا 2 ٹن وزنی ہوسکتا ہے۔
•  دنیا کے سب سے بڑے عقاب کے پر 250 سینٹی میٹر سے زائد لمبے ہوتے ہیں اور یہ عقاب بڑے جانوروں کے شکار کے لیے جانے جاتے ہیں جن میں ہرن٬ بکریاں اور بندر شامل ہیں-
•  فلپائن کے عقاب دنیا کے سب سے طاقتور٬ وزنی اور بڑے عقابوں میں سے ایک ہے- ان کی لمبائی 102 سینٹی میٹر جبکہ وزن 8 کلو گرام تک ہوتا ہے-
•  عقاب کی نظر انسانوں کے مقابلے میں 5 گنا زائد تیز ہوتی ہے- انسان کو بنیادی طور پر صرف 3 رنگ دکھائی دیتے ہیں جبکہ عقاب 5 رنگ دیکھ سکتے ہیں-
•  عقاب کی martial eagle نامی قسم طویل وقت تک بغیر پر ہلائے بھی اونچی پرواز .کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے-
• عقاب شاخ پر بیٹھ کر بھی سو سکتا ہے- سوتے میں اس کے پاؤں شاخ کو جکڑ لیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ گرتا نہیں ہے۔